: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) سا و تھ سنٹر ل ر یلو ے کی جا نب سے ر یلو ے ر کروٹمنٹ بو ر ڈ ( آ ر آ ر بی) کے امتحا نا ت کے د وران عوا م کی سہو لت کیلئے پٹنہ اور سکند ر آ باد کے در میا ن 4 خصو صی آ ر آ ر بی ٹر ینیں چلا ئی جا ئینگی ۔ ر یلو ے کے پریس نو ٹ کے مطا بق ٹر ین نمبر 03241 پٹنہ ۔ سکند ر آ باد آ ر آ ر بی ا یگزا م اسپیشل ٹر ین 11 اور 18 جولا ئی کو صبح 10 بجے
پٹنہ سے ر وا نہ ہو گی اور دوسر ے دن 9 بجے شب سکند ر آ باد پہنچے گی۔ وا پسی میں ٹر ین نمبر 03242 سکند ر آ باد ۔ پٹنہ آ ر آ ر بی 13 اور 20 جولا ئی کو 10 نجے شب سکند ر آ باد سے ر وا نہ ہو گی اور دو سر ے دن صبح 7:45 بجے پٹنہ پہنچے گی ۔ دو نو ں سمتو ں میں یہ ٹر ین اسٹیشن دا نا پو ر ‘ دلد ا ر نگر ‘ مغل سر ائے ‘ بکسر وار نسی ‘ آ لہ آ با د ‘ ستنہ ‘ گتی ‘ جبل پو ر ہ‘ نا گپو ر ‘ بلہا ر شا ہ ‘ ر ا م گنڈ م اور قا ضی پیٹ پر تو قف کر ے گی ۔